چیچک متصلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں، بڑی چیچک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں، بڑی چیچک۔